حرارت نوعی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جو کسی شے کے ایک گرام کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہو، اس شے کی حرارت مخصوصہ کہلاتی ہے، انگریزی، Sepcific Heat۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جو کسی شے کے ایک گرام کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہو، اس شے کی حرارت مخصوصہ کہلاتی ہے، انگریزی، Sepcific Heat۔